Best Wall Stickers

انگریز کے دوست یادُشمن

*انگریز کے دوست یادُشمن:* انگریز نے ہندوستان پر قبضہ جمایا....اسیرانِ فرنگ معاون بنے....ناموسِ رسالت ﷺ میں بے ادبی کے مرتکب گروہ انگریز کے ہی تیار کردہ ہیں....جن کی انگریز نوازی/مشرک نوازی نے مسلمانوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا....انگریزی تہذیب، تمدن، سازشوں سے علماے حق نے پردہ اُٹھایا....اعلیٰ حضرت نے بھی اپنے فتاویٰ و تصانیف میں انگریزی تمدن سے نفرت دلائی....اسلامی تہذیب اختیار کرنے کی ترغیب دی....اِس تحریر میں چشم کشا حقائق درج کیے گئے ہیں....انگریز کے وظیفہ یاب افراد کی داستان اسیری بھی ہے.... انھیں کی تحریروں سے انگریز نوازی کی حقیقت اُجاگر کی گئی ہے....لفظ لفظ پڑھیں اور تہہ در تہہ حقائق تک رسائی حاصل کریں.... اور اِس نتیجے تک سفر کریں کہ....کون ہے برطانوی سامراج کا ایجنٹ؟
[غلام مصطفیٰ رضوی، نوری مشن مالیگاؤں]

اگست ٢٠١٩ء

انگریز کے دوست یادُشمن انگریز کے دوست یادُشمن Reviewed by WafaSoft on August 20, 2019 Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.